ایران کے قدیمی شہر، شہرِ رے میں بچوں کو نماز کی تعلیم دینے کے قومی منصوبے “شہرِ نماز” کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت 400 سے زائد تربیت یافتہ اساتذہ نے افتتاحی تربیتی پروگرام میں شرکت کی۔
World Assembly of Qur'an and Eitrat