Breaking News

حدیث روز | مسلمانوں کو سیلاب اور آتش سوزی سے نجات دینے کی پاداش

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن رَدَّ عَن قَومٍ مِنَ المُسلِمینَ عادِیَةَ ماءٍ أو نارٍ وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص مسلمانوں کے کسی قبیلے یا قوم کو سیلاب یا آتش سوزی کے خطرے سے نجات دے اس پر جنت واجب ہے۔

About admin

مجمع جهانی قرآن

Check Also

امریکہ کو فرات کے مشرقی علاقے سے باہر نکالا جانا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج شام روس کے …

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد.